جو کاکس برطانیہ کو سوگوار کرگئیں
لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی ایم پی جو کاکس کی وفات پر تعزیتی پیغامات۔
-
AFP
لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی دارالعوم کی ممبر جو کوکس کو خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔ جو کاکس گذشتہ روز ایک قاتلانہ حملے ہلاک ہو گئی تھیں
-
AFP
اکتالیس سالہ جو کاکس پر برسٹال میں ان کے حلقے بیٹلی اینڈ سپن میں چھریوں سے تین وار کیے گئے اور گولی چلائی گئی۔ دو بچوں کی ماں جو کاکس ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گئیں
-
AFP
پورے ملک میں جو کاکس کو خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔ لیبر پارٹی کے رہنما جیریمی کوربن کا کہنا تھا کہ ملک ’اس خوفناک قتل پر سکتے‘ میں ہے
-
AFP
پولیس برسٹال میں جائے وقوعہ سے شہادتیں اکھٹی کر رہی ہے
-
AFP
پولیس نے ایک باون سالہ شخص کو ایم پی کے قتل کے شبہے میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس گرفتار شخص کے گھر کی تلاشی لے رہی ہے
-
AFP
جو کوکس بٹلے میں پیدا ہوئی تھیں اور سنہ 2015 میں دارالعوام کی رکن منتخب ہوئیں
تصاویر
جکارتہ میں مسلم فیشن فیسٹیول، تصاویر میں
- 23 اپريل 2018
گذشتہ ہفتے کا پاکستان
- 22 اپريل 2018