اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کرینہ کپور خود کو کیسے فٹ رکھتی ہیں؟

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں سنيے باتیں سلمان خان کے فینز کی جس میں عامر ان کی اہلیہ کرن راؤ بھی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ اداکارہ کرینہ کپور خود کو کس طرح فٹ رکھتی ہیں، کیا عالیہ بھٹ اب ذمہ دار ہو گئیں اور باتیں فلم جنونیت کی۔