اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فلپائن کے ریڈ ہاؤس کی خوفناک یادیں

فلپائن کا ریڈ ہاؤس دوسری جنگِ عظیم کے دوران جاپانی فوجیوں کے ہاتھوں جنسی زیادتی اور جبری جنسی غلامی کا نشانہ بننے والی خواتین کا مرکز تھا۔