اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قدیم رنگون کے مناظر محفوظ کرنے کی کوشش

میانمار کا شہر ینگون جسے رنگون بھی کہا جاتا ہے تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے۔ ٹم ویبسٹر اور ورجینیا ہینڈرسن نے اس شہر کے قدیم مناظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا ہے۔