اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

متنازع جزائر کا سیاحتی سفر

چین جنوبی بحیرۂ چین میں واقع متنازع پاراسل جزائر تک سیاحوں کے لیے سفر کا انتظام کر رہا ہے۔ تین برس کے دوران دس ہزار سے زیادہ افراد نے یہاں کا دورہ کیا ہے تاہم چینی باشندوں کے علاوہ کسی کو وہاں جانے کی اجازت نہیں۔