اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہنی مون کی ڈرون سے کوریج

ہنی مون پر جانے والے زیادہ تر جوڑے سیلفیز لیتے ہیں لیکن جاپان کے علاقہ کیوٹو سے تعلق رکھنے والے کاز اور ماریکو اپنے ہنی مون پر کیمرے سے لیس ڈرون لے گئے اور نتیجہ رہا شاندار تصاویر۔