اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کوئینز ایوارڈ پانے والے پاکستانی نوجوان

دولتِ مشترکہ کے ممالک سے تعلق رکھنے والے ایسے نوجوان جنھوں نے اپنے ملکوں میں مختلف شعبوں میں گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں، اِن دنوں برطانیہ آئے ہوئے ہیں جہاں اِنھیں ملکہ برطانيہ کوئینز ینگ لیڈز ایوارڈ سے نوازيں گي۔

بی بی سی کی دعوت پر 64 نوجوانوں پر مشتمل یہ گروپ بی بی سی کے صدر دفتر نیو براڈکاسٹنگ ہاؤس آیا تو اِن میں شامل دو پاکستانیوں محمد عثمان خان اور زینب بی بی سے ہماری ساتھی عالیہ نازکی نے بات کی اور اُن کے کام کے بارے میں پوچھا۔