اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بولیویا میں قدیمی باشندوں کا سالِ نو

جنوبی امریکی ملک بولیویا میں ہزاروں قدیمی باشندے نئے سال کی آمد کی تقریبات میں شریک ہیں۔ آئی مارا قبیلے سے تعلق رکھنے والے ہزاروں قدیمی باشندے اینڈین پہاڑوں پر اکھٹے ہو کر طلوع ہوتے ہوئے سورج کو سلام پیش کر رہے ہیں۔

قدیمی باشندوں کے کیلینڈر کے مطابق موجودہ سال سن 5524 بنتا ہے۔