اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت میں تعمیرات کا شعبہ سُست روی کا شکار

اِس برس جنوری سے مارچ تک انڈیا کی معیشت نے سات عشاریہ نو فیصد کی شرح سے ترقی کی ہے۔ دوسری جانب چین کی معیشت میں ترقی کی رفتار کچھ کم ہوئی ہے جس کی وجہ سے سرمایہ کار انڈیا کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ لیکن اِس سب کے باوجود روزگار کے مواقع پیدا کرنا انڈیا کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔ اور حال ہی میں تعمیرات یا کنسٹرکشن کے شعبے میں سُست روی نے ہزاروں لوگوں کو بے روزگار کر دیا ہے۔ ممُبئی سے سمیر ہاشمی کی رپورٹ