اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لاہور میں شاہی باورچی خانے کی بحالی

لاہور کے شاہی قلعے میں واقع شاہی باورچی خانے کی بحالی کا کام جاری ہے اور اس کی تزئین و آرائش کے بعد یہاں آنے والوں کو شاہی انداز میں شاہی پکوان پیش کیے جائیں گے۔ رپورٹ فرقان الہٰی