اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

معروف قوال امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ

پاکستان کے شہر کراچی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں معروف قوال امجد صابری کو قتل کر دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ بدھ کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیش آیا جہاں 40 سالہ امجد صابری کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس سے وہ ہلاک ہو گئے۔