جرمنی میں سینما پر حملہ

جرمنی میں سینما پر حملہ

جرمنی کےمغربی شہر ورنہائم کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ سینما کمپلیکس میں گھس کر فائرنگ کرنے والے نقاب پوش شخص کو پولیس نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔