اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تفتیش کے لیے سبھی آپشن کھلے ہیں: آئی جی سندھ

پاکستان کے شہر کراچی کے پولیس سربراہ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے امجد صابری کے قتل کی تفتیش کا رخ ابھی متعین نہیں کیا گیا اور اس واردات کا فرقہ واریت اور ذاتی رنجش سمیت تمام پہلوؤں سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ نامہ نگار شفیع نقی جامعی سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’یہ تو نجومی ہی بتا سکتا ہے کہ کراچی میں امن کب قائم ہو گا۔‘