اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’حکومت عام آدمی کو کیسے انصاف دے گی؟‘

کراچی میں ہدف بنا کر ہلاک کیے جانے والے معروف صوفی قوال امجد صابری کو آج سپردِ خاک کر دیاگیا ہے ۔ان کی نماز جنازہ میں مردوں کے علاوہ خواتین کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی ۔ وہ بدھ کی شام کراچی کے مصروف علاقے لیاقت آباد میں موٹر سائیکل پر سوار دو نامعلوم مسلح افراد کی گولیوں کا نشانہ بنے تھے۔ کراچي سے رياض سہيل۔