اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

زلتان ابرہیموچ کا الوادع

دنیائے فٹبال کے مشہور کھلاڑی اور سویڈن کے کپتان زلتان ابراہیموچ نے عالمی مقابلوں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ انھوں نے یوروکپ 2016 میں آسٹریا کے خلاف اپنے آخری میچ کھیلا جس میں ان کی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔