اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سولر امپلس طیارہ سپین پہنچ گیا

شمسی توانائی کی مدد سے اڑنے والا طیارہ سولر امپلس 2 کامیابی سے بحرِ اوقیانوس عبور کرنے کے بعد سپین کے شہر سیویل میں اتر گیا ہے۔