اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امجد صابری پر حملہ قوالی پر حملہ ہے؟

برصغیر کے قوال اور صوفیانہ کلام پیش کرنے والے سب ہی امجد صابری قوال کی ہلاکت کے بعد سوگوار ہیں۔ لیکن کیا اس حملے کو قوالی پر حملہ سمجھا جائے؟ بی بی سی کے پروگرام سیربین میں عنبر خیری نے اس پر دلی میں نظام الدین اولیا کی درگاہ کے قوال سلطان نیازی سے بات کی۔