اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آپ کا خادم زیم بو روبوٹ

آئیے آپ کو ملواتے ہیں ’زیم بو‘ نامی روبوٹ سے جو بچوں کو لوری سنائے، گھر میں حادثے کي صورت میں آپ کو فوراً اطلاع دے اور گھريلو خادم کے طور پر حکم بجا لائے۔ يعنی آم کے آم اور گٹھليوں کے دام اور رہ گئی اس ’زيم بو‘ روبوٹّ کي قيمت تو وہ بھی بڑے آموں والی 3 پيٹيوں سے زيادہ نہيں۔ سِنڈي سو کي رپورٹ ثمرہ فاطمہ کي زبانی