اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانوی بازارِ حصص ریفرینڈم کے نتائج سے متاثر

برطانیہ کی جانب سے یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دینے کے بعد برطانوی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ہے اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں بھی کمی ہوئی ہے۔