اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

علی حیدر گیلانی کا خصوصی انٹرویو

شدت پسندوں کی قید سے حال ہی میں بازیاب ہونے والے سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی نے بی بی سی اردو کو ایک خصوصی انٹرویو دیا جس کی تفصیل آپ کل یعنی منگل کو بی بی سی اردو کے پروگرام سیربین اردو ٹی وی، سیربین اردو ریڈیو اور بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر دیکھ، سن اور پڑھ سکیں گے۔

انٹرویو کے دوران علی حیدر گیلانی نے ہمارے پروگرام کے بارے میں بھی بات کی جس کی ایک صوتی جھلک سنسیے