اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

روزے رکھ کر ورزش کرنے والی برطانوی باکسر

يہاں برطانيہ ميں آج کل روزہ تقريباً انيس گھنٹے کا ہوتا ہے۔ برطانوي مسلم نوجوانوں کے ليے ايک بڑا مسئلہ اس دوران خود کو فِٹ رکھنا اور ورزش کرتے رہنا بھي ہے۔ لندن ميں مقيم نازيہ خاتون ايک باکسر ہيں، اور تين ماہ بعد ان کا باکسنگ کا ايک اہم ميچ ہونے والا ہے۔ ہمارے ساتھی غضنفر حيدر نے اُن سے ملاقات کی اور يہ جاننا چاہا کہ وہ روزے اور ورزش کو کيسے ايک ساتھ چلاتی ہيں۔ نازيہ کي کہانی اُن ہی سے سنئيے۔