اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’طالبان کو کرکٹ بہت پسند ہے‘

تین سال بعد طالبان اور القاعدہ کی قید سے رہا ہونے والے سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی نے اپنے پہلے انٹرویو میں بی بی سی اردو سروس کو بتایا ہے کہ القاعدہ اُن کی رہائی کی عوض اپنے قیدی چھڑانا چاہتی تھی۔

انہوں نے بی بی سی اردو کے نامہ نگار ہارون رشید کو ایک خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ دوران قید وہ کئی بار جیٹ طیاروں اور ڈرون حملوں کا نشانہ بننے سے بال بال بچے۔ علی حیدر گیلانی پر اس عرصے میں کیا بیتی؟ خود انہیں سے سنیے۔