اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جسمانی تشدد نہیں کیا مگر سختی تو تھی‘

تین سال تک القاعدہ اور طالبان کی قید میں رہنے والے علی حیدر گیلانی نے رہائی کے بعد بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے اپنے اغوا، قید اور رہائی کی تفصیلات بتائیں۔