اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بمباری شروع ہوتی تھی تو باہر لے جاتے تھے‘

تین سال تک القاعدہ اور طالبان کی قید میں رہنے والے علی حیدر گیلانی نے رہائی کے بعد بی بی سی اردو سے بات کی۔