اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہيري پوٹر کے کونسے راز پوشیدہ رکھنے کو کہا جا رہا ہے؟

ہیری پوٹر کی کہانیاں دنیا میں مقبول ترین کتابوں کی سیریز میں شامل ہیں۔ سات کتابوں پر مبني اِس سيريز کي آخري اور ساتويں کتاب دو ہزار سات ميں شائع کي گئي تھي۔ آٹھ سال بعد اب مصنف جے کے رولنگ دوبارہ ہيري پوٹر کے مداحوں کو اس جادوئي دنيا ميں واپس لے کر جا رہي ہيں۔ ليکن اس بار تھیٹر پلے کي شکل ميں۔ 'ہيري پوٹر اينڈ دي کرسڈ چائلڈ' نامي اس ڈرامے کا افتتاح ويسے تو تيس جولائي کو ہو رہا ہے ليکن اس کے سٹيج پر آنے سے پہلے اس کے پري وئيو کا انعقاد لندن کے پيلس ٹھيٹر ميں کيا گيا۔ ديکھيے ايمن خواجہ کي رپورٹ۔