اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خواجہ سراؤں کی شادی کا فتویٰ

پاکستان کے صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں 50 سے زائد مفتیان نے فتوی دیا ہے کہ خواجہ سراؤں کا نکاح شرعی طور پر جائز ہے۔