استنبول ایئر پورٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وہ لمحہ جب استنبول میں بم پھٹا

ترکی کے شہر استنبول کے اتاترک انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 41 ہوگئی ہے۔