اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کلیسائے مہد کا پوشیدہ فن پارہ

غربِ اردن کے شہر بیت اللحم میں واقع تاریخی کلیسائے مہد (چرچ آف نیٹویٹی) میں بحالی کے کام میں مصروف اطالوی کاریگروں نے پلستر کے نیچے پوشیدہ موزیک سے بنے فرشتے کی تصویر دریافت کی ہے۔