اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رمضان: چھوٹي کمپنيوں کے ليے بڑي تشہير

پاکستان میں گذشتہ چند سالوں سے رمضان میں ٹی وی چینلز پہ لائیوگیم شوز پیش کیے جاتے ہیں جو عوام میں خاصے مقبول ہیں۔

اب سپانسر کمپنیاں اشتہارات کے ساتھ ساتھ ان شوز میں اپنی مصنوعات کي تشہیر کو بھی ترجیح دیتی ہیں۔

تو کیا ان گیم شوز کی وجہ سے پاکستان میں مصنوعات کی تشہیر کے طریقوں میں فرق آ رہا ہے۔

کراچی سے شمائلہ خان کی رپورٹ۔