اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

16 سال بعد پاکستان نژاد امریکی کے لیے امید کی کرن

امریکہ میں ایک جج نے ایک سزا یافتہ مجرم کے مقدمے کی دوبارہ سماعت کا حکم جاری کیا ہے اس مقدمے کی کارروائی کو ’سیریئل‘ نامی مشہور ترین پاڈ کاسٹ میں پیش کیا گیا تھا۔

اس پاڈ کاسٹ نے ان کے مقدمے کی پہلی سماعت میں پیش کیے جانے والے شواہد پر شکوک کا اظہار کیا تھا۔