اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی میں چندے کي ريس کون جيت رہا ہے؟

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں رینجرز کی جانب سے بینرز لگا کر لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ کسی کو جبری فطرہ اور زکوۃ نہ دیں۔ متحدہ قومی موومنٹ کہتي ہے کہ رینجرز نے ان پر فطرہ جمع کرنے پر پابندی عائد کر رکھي ہے جس کے سبب ان کے فلاحی ادارہ خدمت خلق فاؤنڈیشن کا کام بری طرح متاثر ہو رہا ہے اور نتيجتاً اس نے اپنا کام محدود کر دیا ہے۔ تاہم جماعت الدعوۃ کہتی ہے کہ اُسے کراچی سے کروڑوں روپے چندہ مل رہا ہے۔ کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ