اوزون تہہ میں بہتری کے آثار
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اوزون کی تہہ میں بہتری کے آثار

ماحولیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ انھیں پہلی بار ایسے شواہد ملے ہیں کہ انٹارکٹکا کے اوپر اوزون کی کم ہوتی ہوئی تہہ میں بہتری رونما ہوئی ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ سنہ 2000 کے مقابلے میں ستمبر 2015 میں اوزون کا سوراخ 40 لاکھ مربع فٹ چھوٹا تھا۔