اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ڈھاکہ: محاصرے کا خاتمہ

شدت پسندوں نے جمعے کی شب بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ہولے آرٹیسن بیکری کیفے پر حملہ کرکے متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا تھا۔ حملے کے 12 گھنٹے بعد فوجی دستے کیفے میں داخل ہونے میں کامیاب ہوئے اور اس محاصرے کا خاتمہ ہوا۔

ڈھاکہ سے نامہ نگار جِم میگورنگ کی رپورٹ نازیہ میمن کی زبانی۔