اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میں صرف پلے بیک سنگر نہیں بننا چاہتا‘

پاکستانی پاپ گلوکار جمی خان کی آواز لوگوں تک کوک سٹوڈیو کے ذریعے پہنچی۔ ان کا گانا ’ندیا‘ اتنا مقبول ہوا کہ اب ان کے رومانٹک گانے پاکستانی فلموں کی پہلی چوائس بنتے جا رہے ہیں۔

ہماری ساتھی فی فی ہارون نے جمی خان سے ان کے امریکہ کے دورے اور مہرین جبار کی عنقریب آنے والی فلم ’ دوبارہ پھر سے‘ کی موسیقی کے بارے میں گفتگو کی ہے۔