’ایرانی ہلک‘ اب شام میں لڑیں گے

’ایرانی ہلک‘ اب شام میں لڑیں گے

ایک ایرانی پاور بلڈر جن کا نام مارول کامکس کے ایک سپر ہیرو پر مبنی ہے اب انسٹاگرام پر ایک مشہور شخصیت بن گئے ہیں۔