اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عراق: عید کی خریداری کرنے والے خاندان ہلاک

عراق میں ہونے والے اس سال کے مہلک ترین حملے کے بعد تین دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ ملک کے دارالحکومت بغداد میں بم حملوں میں تقریباً 165 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی بتائے جاتے ہیں۔