اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رمضان کے آخری ایام، عید کی تیاریاں

رمضان کے مہینے کے اختتام کے ساتھ ہی بازاروں میں عید کی شاپنگ کرنے والوں کا رش بڑھ رہا ہے۔ مگر اوسطاً پاکستانی عید پر کتنی خریداری کرتےہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔