اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چھبیس برس بعد کشمیر میں اجتماعی افطار

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں چھبیس برس بعد پہلی مرتبہ لوگوں نے کھلی فضا میں اجتماعی افطار کی محفلیں سجائیں۔ ماہ رمضان کے دوران جگہ جگہ لوگ ایک ساتھ روزہ کھولتے دیکھے گئے۔ سیاست دان اور سماجی حلقوں نے دن ڈھلنے کے بعد والی زندگی بحال کرنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔سرینگر سے ریاض مسرور کی رپورٹ