اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سعودی عرب: امریکی شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایات

سعودي عرب کي سينئير علماء کونسل نے پیر کو ملک کے مختلف شہروں ميں ہونے والے تين خودکش حملوں کي مذمت کي ہے۔ سعودي حکام نے کہا ہے کہ قطيف ميں ہونے والے دھماکے ميں تين لوگوں کي باقيات ملي ہيں اور اُن کي شناخت کا سلسلہ جاري ہے، جبکہ جدہ میں امریکی قونصل خانے کے باہر خودکش دھماکہ کرنے والا شخص پاکستانی تھا۔ تاہم پاکستان کی وزارتِ داخلہ نے اِس کی تصدیق سے انکار کیا ہے۔ مدینہ میں ایک خودکش بم دھماکے میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہو گئے تھے۔ تفصیل کے ساتھ حسين عسکري