اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بگولوں کی طرح اڑتا پانی

کیوبا کے پلایا کیمیتو کے علاقے میں طوفان آنے کے بعد کئی پانی کے بگولے دکھائی دیے گئے ہیں۔ان بگولوں کی وجہ سے اب تک کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے لیکن ذراغ ابلاغ کے مطابق 38 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ کم از کم 30 گھر بھی تباہ ہو گئے ہیں۔