اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مجسمے کو گرانے والےاب کيوں پچھتا رہے ہیں؟

عراق پر اس حملے سے خود عراقيوں پر کيا اثر پڑا؟ جب بغداد میں صدام حسین کی حکومت کے خاتمے کے بعد اُن کا مجسمہ گرايا گيا تو خادم الجبوري بھی وہاں موجود تھے۔ خادم الجبوری صدام حسین کی موٹر سائیکلوں کی مرمت کیا کرتے تھے۔ ليکن اُنہیں صدام حسين کے دورِ اقتدار ميں ہی ڈیڑھ سال قید کي سزا ہوئی۔ صدام حسين کے مجسمے کو گرانے والے خادم الجبوري اب کيوں پچھتا رہے ہیں؟ آئیے اُن ہی سے سنتے ہيں۔