اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عید اور عوام کے محافظ

آج پاکستان میں لوگ بھرپور انداز میں اپنے پیاروں کے ساتھ عید منانے میں مصروف ہیں، لیکن ملک میں سکیورٹی کے حوالے سے تحفظات کی وجہ سے پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں مسلسل منسوخ ہوتی آ رہی ہیں۔ اِس بار بھی یہ اہلکار شاہراہوں اور مسجدوں کے باہر پہرا دے رہے ہيں تاکہ شہری امن و چین سے عید منا سکیں۔ لاہور سے صبا اعتزاز کی رپورٹ۔