اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسلام آباد کے اداس ہاتھی کو بچانے کی مہم

اسلام آباد کے مرغزاز چڑیا گھر میں 28 برس سے زنجیروں میں قید کاون نامی ہاتھی کی حالت زار کو بہتر بنانے کے لیے مشہور امریکی گلوکارہ شیر سرگرم ہیں۔ ہاتھی کی دیکھ بھال کرنے والوں کا کہنا ہے کہ ایک بین الاقوامی ٹیم کاوون کی مدد کے لیے 18 جولائی کو پھر اسلام آبادکا کا دورہ کر رہی ہے۔

اسلام آباد سے ارم عباسی کی رپورٹ