اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گلاسگو ميں احمدی شخص کے قاتل کا اعتراف جرم

اس سال مارچ کے مہینے میں سکاٹ لينڈ کے شہر گلاسگو کے ایک احمدی دکاندار اسد شاہ کے قتل کی ذمہ داری ایک ٹیکسی ڈرائیور نے قبول کی ہے۔ بریڈ فورڈ کے رہائشی تنویر احمد کا کہنا ہے کہ اسد شاہ نے قرآن کی بے حرمتی کی تھی۔ سارہ سمتھ کی رپورٹ نصرت جہاں کی زبانی