اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عبدالستار ایدھی، ایک عہد ساز شخصیت

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ عبدالستار ایدھی نے انسانیت کی خدمت کا آغاز بہت چھوٹے پیمانے پر کیا اور آج ان کا یہ ادارہ دنیا کے بڑے خیراتی اداروں میں سے ایک شمار ہوتا ہے۔

ان کی زندگی پر ایک نظر۔

اُن کے بارے میں مزید پڑھنے کے لیے کلک کیجیے۔

٭ ’مانگتا ہوں اسی سے جو دیتا ہے خوشی سے‘

٭ عبدالستار ایدھی کی زندگی تصاویر میں