اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حملے میں ملوث افراد کو جوابدہ ہونا پڑے گا: اوباما

امریکی شہر ڈیلس میں پولیس کے ہاتھوں دو سیاہ فام افراد کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار ہلاک جبکہ چھ زخمی ہوئے ہیں۔ امریکی صدر براک اوباما نے واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ ان بے وجہ حملوں میں جو بھی ملوث پایا گیا، اسے جوابدہ ہونا پڑے گا۔ تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب