اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’قوم کو تقسیم کر کے انسان نہیں بننے دیا‘

فلاحی تنظیم ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی عبدالستار ایدھی کی نمازِ جنازہ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں ادا کر دی گئی اور ان کی خدمات کو پاکستان بھر میں خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔ آئیے سنتے ہیں ایدھی خود اپنے فلاحی کام کے بارے میں کیا سوچتے تھے۔