اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ایدھی صاحب کے لیے نوبیل انعام بہت چھوٹی چیز ہے‘

امن کا نوبل انعام حاصل کرنے والی پاکستانی ملالہ یوسفزئی نے بی بی سی سے گفتگو کرتےہوئے بتایا کہ انھوں نے نوبل انعام کے لیے ایدھی صاحب کو نامزد کیا ہے مگر اُن کے خیال میں ایدھی صاحب کے لیے یہ انعام بہت چھوٹی چیز ہے۔

اُن کے بارے میں مزید پڑھنے کے لیے کلک کیجیے۔

٭ عبدالستار ایدھی، ایک عہد ساز شخصیت

٭ ’مانگتا ہوں اسی سے جو دیتا ہے خوشی سے‘

٭ عبدالستار ایدھی کی زندگی تصاویر میں