اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ایدھی کی زندگی سے سب کو سیکھنا چاہیے‘

لندن کے مئیر صادق خان کا کہنا ہے کہ انہیں عدالستار ایدھی کی موت سے انتہائی دکھ پہنچا ہے کیونکہ ایدھی کی زندگی ہم سب کے لیے قابل تقلید ہے۔

بی بی سی اردو کے نامہ نگار عاد شاہ زیب کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں لندن کے پاکستانی نژاد مئیر صادق خان کا کہنا تھا کہ ایدھی نے پاکستان کے غریب لوگوں کی جس طری مدد کی ، ہمیں ان کی زندگی سے سبق سیکھنا چاہیے۔