اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکہ میں پولیس کے خلاف مظاہرے

امریکی ریاستوں مینیسوٹا اور لوزیانا میں پولیس کے ہاتھوں دو سیاہ فام باشندوں کی ہلاکتوں کے خلاف جاری احتجاج ملک کے دیگر علاقوں تک پھیلتا جا رہا ہے۔